Park Properties کی جانب سے اجمان کریک ٹاورز پر خصوصی ریئل اسٹیٹ ایوننگ
اجمان، متحدہ عرب امارات، 29 اکتوبر 2025 خصوصی رپورٹ:
ریئل اسٹیٹ ڈویلپر کمپنی Park Properties کی جانب سے Bahi Ajman Palace میں ایک شاندار اور پروفیشنل سطح کی خصوصی ایوننگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ نامور بروکرز، سرمایہ کاروں اور میڈیا نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس تقریب کا مقصد متحدہ عرب امارات کے بڑھتے ہوئے رئیل اسٹیٹ مواقع اور مستقبل کی سرمایہ کاری کی سمت کی آگاہی فراہم کرنا تھا۔
اس موقع پر کمپنی نے اپنے اہم پراجیکٹ Ajman Creek Towers کو نمایاں طور پر پیش کیا، جسے متحدہ عرب امارات میں سب سے زیادہ مناسب قیمت پر دستیاب Waterfront Living کا بہترین موقع قرار دیا گیا۔
Ajman Creek Towers کی نمایاں خصوصیات
- 8% بروکر کمیشن صرف 30 دن کے اندر
- 1% ماہانہ آسان ترین قسط پلان
- واٹر فرنٹ لائف اسٹائل انتہائی مناسب قیمت میں
- سرمایہ کاروں اور اینڈ یوزرز دونوں کے لیے بہترین موقع
تقریب میں کمپنی کی قیادت نے مستقبل کے منصوبوں اور مارکیٹ ایکسپنشن پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر CEO محمد آصف عبدالجبّار نے اپنے خطاب میں کہا:
“ہمارا مقصد بروکرز اور سرمایہ کاروں کو ایسے پراجیکٹس فراہم کرنا ہے جو قابلِ بھروسہ ہوں، منافع بخش ہوں اور حقیقی ترقی کا ذریعہ بنیں۔ Ajman Creek Towers اسی وژن کا عملی ثبوت ہے۔”
خصوصی انعامات اور بونس آفرز
کمپنی نے اعلان کیا کہ:
- بہترین کارکردگی دکھانے والی ایجنسیاں اور بروکرز کو دو JETOUR کاروں کا تحفہ دیا جائے گا۔ (پیشکش 31 دسمبر 2025 تک)
- گولڈ کوائن آفر 15 نومبر 2025 تک نافذ العمل رہے گی۔
Glam Residence — تیار رہائشی منصوبہ
Glam Residence جو کہ Al Zorah Golf Course Community میں ساحل کے قریب واقع ہے، اس کا باقاعدہ تعارف بھی ایونٹ کا اہم حصہ رہا، جسے ready-to-move category میں سرمایہ کاروں کے لیے بہترین انتخاب قرار دیا گیا۔
تقریب میں 750 سے زائد بروکرز اور انڈسٹری ایکسپرٹس کی شرکت نے Park Properties پر بڑھتے اعتماد اور مارکیٹ میں اس کی مضبوط پوزیشن کو واضح کر دیا۔
مزید معلومات اور پارٹنرشپ کے لیے:
Website: https://parkgroup.ae/